طبقاتی تنگ نظری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - معاشرتی خودغرضی جو امیر اور غریب کے درمیان اقتصادی عدم مساوات کے باعث پیدا ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - معاشرتی خودغرضی جو امیر اور غریب کے درمیان اقتصادی عدم مساوات کے باعث پیدا ہوتی ہے۔